logo

ای پیپر

اوپینین پول

کیا اترپردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج نے مسلم ووٹ کو بے وقعت ثابت کردیا ؟

ہاں
نہیں

ممبئی : ممبئی کے جوہو علاقے میں زیرتعمیر عمارت میں آتش‍زدگی وجہ سے چھ لوگوں موت ہوگئی اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق جوہو میں کشور کمار گارڈ ن کے نزدیک پرارتھنا عمارت کی 13 ویں منزک پر کل دیر رات کو آگ لگ گئی۔ ایل پی جی سلنڈر میں رساؤ کی وجہ سے آگ لگی تھی۔ اس حادثے میں زخمی افراد کو آر این کوپر اسپتال میں بھرتی کیا گیا ہے۔موصولہ اطلاعات کے مطابق فوری طورپر آگ پر قابو پالی گئی ہے۔ اس معاملے میں تفصیلی معلومات کا انتظار ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh