logo

ای پیپر

اوپینین پول

کیا اترپردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج نے مسلم ووٹ کو بے وقعت ثابت کردیا ؟

ہاں
نہیں

تلنگانہ کے سکندرآباد میں سنگیت تھیٹر علاقہ میں سڑک پر ایک کار میں اچانک آگ لگ گئی ۔کار میں تکنیکی خرابی کے سبب یہ واقعہ پیش آیا تاہم چوکس ڈرائیور نے کار کو فوری رو ک دیا اور ٹریفک پولیس کے تعاون سے کار میں لگی آگ بجھائی گئی۔ڈرائیور کی چوکسی کے سبب ایک بڑا واقعہ ٹل گیا تاہم اس واقعہ میں کار کو کافی نقصان پہنچا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh