logo

ای پیپر

اوپینین پول

کیا اترپردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج نے مسلم ووٹ کو بے وقعت ثابت کردیا ؟

ہاں
نہیں

نئی دہلی، 15 جنوری (یواین آئی) راجدھانی دہلی کے شرينواس پوري علاقے کی ایک جھگی بستی میں آگ لگنے سے 21 افراد جھلس گئے جن میں چار کی حالت نازک ہے۔دہلی فائر بریگیڈ کے ایک افسر نے بتایا کہ مذکورہ جھگی بستی میں کل آگ لگ گئی۔اطلاع ملنے کے بعد فائر بریگیڈ کی کئی گاڑیاں موقع پر پہنچی اور آگ پر قابو پایا۔انہوں نے کہا کہ آگ رسوئی گیس لیک ہونے کی وجہ سے لگی جس میں 21 افراد جھلس گئے جن میں چار کی حالت نازک ہے۔سبھی کو صفدر جنگ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ شدید زخمی ہونے والوں کی شناخت لیلاوتی (43)، كیشتا (40)، کشن کمار (40) اور سادھنا (30) کے طور پر ہوئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh