logo

ای پیپر

اوپینین پول

کیا اترپردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج نے مسلم ووٹ کو بے وقعت ثابت کردیا ؟

ہاں
نہیں

ممبئی، 14 دسمبر (یو این آئی) بالی کے سپراسٹار امیتابھ بچن اپنےاسٹائلش ہونے کا کریڈٹ اپنی ماں تیجی بچن کو دیا ہے۔بالی وڈ میں امیتابھ اسٹائلش ہیرو مانے جاتے ہیں ان کے اسٹائل کا ہر کوئی قائل ہے وہ اپنے اسٹائلش ہونے کاکریڈٹ اپنی ماں تیجی بچن کو دیتے ہیں۔امیتابھ کا کہنا ہے کہ انہیں فیشن اور اسٹائل کی سمجھ اپنی ماں تیجی بچن سے ملی ہیں۔ انہوں نے انسٹاگرام پر ماں کے ساتھ ایک فوٹو شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’ماں اور میں، 1950 کی دہائی کا آغاز، ماں نے مجھے فیشن اور اسٹائل کی سمجھ دی‘‘۔ فوٹو کے نیچے انہوں نے لکھا ’’ یہ میرا پہلا سوٹ، ٹائی اور دیگر چیزیں ہیں جو الہ آباد میں ایک تقریب میں شامل ہونے کے لئے ماں نے مجھے پہننے کے لئے کہا تھا ۔ فیشن یا اسٹائل پر ان کے ذریعے دی گئی سمجھ کبھی نہیں بدلی آج بھی مجھ میں برقرار ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh