logo

ای پیپر

اوپینین پول

کیا اترپردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج نے مسلم ووٹ کو بے وقعت ثابت کردیا ؟

ہاں
نہیں

ممبئی 8 دسمبر (یو این آئی) جانی مانی اداکارہ عائشہ جلکا بالی ووڈ میں ’’کم بیک‘‘ کرنےجارہی ہیں۔نوے کی دہائی میں مشہور اداکارہ عائشہ جلکا نے عامر خان، اکشے کمار، سلمان خان سمیت کئی فنکاروں کے ساتھ کام کیا ہے۔ طویل وقت تک فلم انڈسٹری سے دوررہی عائشہ اب دوبارہ فلموں میں کم بیک کرنے جا رہی ہیں۔غدر جیسی بلاک بسٹر فلم بنانے والے انل شرما کے اگلے پروجیکٹ میں وہ کم بیک کریں گی۔ فلم میں وہ مرکزی اداکارہ کی ماں کا رول نبھائیں گی۔عائشہ نے کہا کہ وہ فلموں میں کام نہیں چاہتی تھیں لیکن انل شرما نے ان کے ساتھ کام کرنے کو کہا ۔ فلم میں ان کا کردار خوداعتمادک، کھلے خیالات والی عورت کا ہے جو اپنی بیٹی کی ماں ہونے کے ساتھ ایک دوست کا رشتہ بھی نبھاتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh