logo

ای پیپر

اوپینین پول

کیا اترپردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج نے مسلم ووٹ کو بے وقعت ثابت کردیا ؟

ہاں
نہیں

ممبئی،8/دسمبر (یو این آئی) ڈریم گرل اور ممبر پارلیمنٹ ہیمامالنی نے آج اپنے شوہر اور بالی ووڈ کے ہی مین کے نام سے مشہور دھرمیندر کو ان کے یوم پیدائش پر مبارک باد دی ہے۔ہیما مالنی نے ٹوئٹ کیا’’ دھرم جی کو جنم دن کی مبارک باد ۔ میں ان کی خوشیوں اور اچھی صحت کی دعا کرتی ہوں۔ رب کا آشیرواد ان پر ہمیشہ بنا رہے‘‘۔ہیمامالنی نے سوشل میڈیا پر دھرمیندر کے ساتھ کچھ تصاویر بھی اپ لوڈ کی ہیں۔ انہوں نے ٹوئیٹ کیا کہ ’’ پرانے دنوں کو یاد کرنے کا وقت ۔ ایک دوسر ے کے ساتھ ہماری تصاویر میں سے‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh