logo

ای پیپر

اوپینین پول

کیا اترپردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج نے مسلم ووٹ کو بے وقعت ثابت کردیا ؟

ہاں
نہیں

لکھنؤ، 19 دسمبر (یو این آئی) اترپردیش میں اناؤ کے بنگرماؤ علاقے میں آج صبح گھنے کہرے کی وجہ سے آگرہ -لکھنؤ ایکسپریس وے پر 8 گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکراگئیں جس میں کم از کم چھ افراد زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ آگرہ-لکھنؤ ایکپریس وے پر ہوائی پٹی کے پاس گھنے کہرے کی وجہ سے ایک کے بعد ایک 8 گاڑیاں آپس میں ایک دوسرے سے ٹکراگئیں۔حادثہ میں چھ لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh