logo

ای پیپر

اوپینین پول

کیا اترپردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج نے مسلم ووٹ کو بے وقعت ثابت کردیا ؟

ہاں
نہیں

حیدرآباد 25دسمبر (یواین آئی )شہر حیدرآباد کے مشہور قلعہ گولکنڈہ میں گزشتہ روز ریکارڈ سطحُ پر سیاحوں کی آمد ہوئی ۔اتوار کو 18,060افراد نے اس تاریخی قلعہ کو دیکھا ۔ان میں 60بیرونی سیاح تھے۔عام دنوں میں تین تا چار ہزا ر افراد اس قلعہ کو دیکھنے کے لئے آتے ہیں ۔ہفتہ میں پانچ تا 9ہزار افراد اس کا مشاہدہ کرتے ہیں تاہم گزشتہ روز ریکارڈ سطح پر سیاحوں کی آمد ہوئی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh