logo

ای پیپر

اوپینین پول

کیا اترپردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج نے مسلم ووٹ کو بے وقعت ثابت کردیا ؟

ہاں
نہیں

کولکتہ، 22 دسمبر (یو این آئی) مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی آج یہاں پارک اسٹریٹ واقع ایلن پارک میں کرسمس تقریبات کا افتتاح کریں گی۔محترمہ بنرجی کے ہاتھوں کرسمس ٹری کو چراغاں کرکے تقریبات کا افتتاح ہوگا۔ اس کے بعد کولکتہ کے پادری تھامس ڈی سوزا آشیرواد دیں گے۔اس موقع پر کولکتہ کے پادری اشوک وشواس اور مائیکل شون کلورٹ بھی موجود رہیں گے۔ تقریب کے افتتاح کے بعد گلوکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے اور پروگرام میں موسیقی کے پروگرام پیش کئے جائیں گے۔ تقریبات کا اہتمام 30 دسمبر تک رہے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh