logo

ای پیپر

اوپینین پول

کیا اترپردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج نے مسلم ووٹ کو بے وقعت ثابت کردیا ؟

ہاں
نہیں

کولکاتہ، 25 دسمبر (یو این آئی) ترنمول کانگریس کی سربراہ اور مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی نے آج سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کو سالگرہ کی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کیں۔ محترمہ بنرجی نے سوشل نیٹ ورکنگ پر جاری پیغام میں کہا ’’سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی جی کو سالگرہ کی تہہ دل سے مبارکباد۔مسٹرواجپئی آج 93برس کے ہوگئے ہیں۔ 2014 سے ان کی یوم پیدائش کو ’گڈ گورنیس ڈے‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اسی برس انہیں سالگرہ کے موقع پر ہند حکومت کی جانب سے ملک کے اعلی ترین شہری اعزاز ’’بھارت رتن‘‘ دیئے جانے کا اعلان کیا گیا تھا۔ ان کی خرابی صحت کے پیش نظر 27 مارچ 2015 میں اس وقت کے صدرجمہوریہ پرنب مکھرجی نے پروٹوکول سے الگ ان کی رہائش گاہ پر جاکر ’’بھارت رتن ‘‘ایوارڈ سے نوازاتھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh