logo

ای پیپر

اوپینین پول

کیا اترپردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج نے مسلم ووٹ کو بے وقعت ثابت کردیا ؟

ہاں
نہیں

ممبئی، 18 دسمبر ( یو این آئی) ممبئی کے مضافات اندھیری (مشرق) کے ساي ناکہ میں آج علی الصبح ایک دکان میں آگ لگنے سے 12 افراد کی موت ہو گئی۔ممبئی فائر بریگیڈ کے حکام نے بتایا کہ لکشمی نارائن مندر کے پاس كھیراني روڈ پر واقع بھانو فرسارن میں علی الصبح تقریبا سوا چار بجے آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں 4:34 بجے تک جائے حادثہپر پہنچ گئی تھیں اورتقریبا نصف گھنٹے کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا۔ آگ لگنے کی وجہ سےدکان مکمل طور پر راکھ ہوگئی۔واقعہ کے وقت 10 سے 15 لوگ دکان میں موجود تھے جن میں سے 12 افراد کی لاشیں ملبہ سے برآمد کر لی گئی ہیں.

باقی لوگوں کی تلاش کی جا رہی ہے.

ریلیف اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ تین فائر بریگیڈ، چار جمبو ٹینکر اور ایمبولینس جائے حادثہ پر موجود ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh