logo

ای پیپر

اوپینین پول

کیا اترپردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج نے مسلم ووٹ کو بے وقعت ثابت کردیا ؟

ہاں
نہیں

جگتیال26؍ڈسمبر(شمس نیوز ایجنسیز) جگتیال میں حافظ ضیاء الدین عقیل نے نعتیہ مجمعہ کلا م ایک رات حافظ ضیا ء الدین عقیل کے نام سے منسوب کرتے ہوئے مسجد رحمانیہ میں سیکٹروں نعت پاک پیش کئے ترانم بھری آواز سے سامائین کو نعت شریف پیش کی گئی اس موقع پرمہمان خصوصی محمد رضی الدین شکیل،محمد عبداللہ ،محمد خالق،ڈاکٹرشمو،محمد فیاض الدین ،محمد شکیل ، سید لیاقت ،سید رسول ،نے شرکت کی حافظ ضیاء الدین عقیل امام و خطیب مسجد چوک نے ہر سال کی طرح اس سال بھی نعتیہ پروگرام کا اہتمام کیا ہے۔ جنہوں نے مسجد رحمانیہ بعد نماز عشاہ نعتیہ پروگرام رکھا گیا ۔ مہمان خصوصی صدر جلسہ محمد امین الحسن ٹی آر ایس ریاستی قائید نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نعت شریف پڑھنا اور سنا اجر و ثواب ہے۔انہوں نے کہاکہ اپنے بچوں کو دینی تعلیم کیساتھ عربی تعلیم اور شریعت و سنت کے بعد کا پابند بنانے کی ضرورت ہے۔ نعتیہ کلام پڑھنے کیلئے معصوم بچوںکو بچپن سے ہی تربیت کی ضرورت ہے۔ جس دل میں نعتیہ کلام ہوگا و دل تمام محاذ پر کامیابی حاصل کریگا۔ بزرگوںسے نوجوانوںسے التماس کیا کے اپنے معصوم بچوںکو سیل فونوں اور ٹی وی پر غیر ضروری چیزوں کو سننے اور دیکھنے سے بچائے رکھے نعتیہ کلام کا عادی بناے ۔ تاکہ ماں باپ کی دنیا میں اپنی اولاد آنکھوںکی ٹھنڈک بن سکے اور آخرت میں کامیبابی حاصل ہو انسان کی اصلی زندگی آخرت کی ہے دنیا کی زندگی مختصر سی ہے۔ ہر شخص اپنے آپ کو فکر کرنے کی  ضرورت ہے۔ نعتیہ پروگرام کے اختتام پر نعت خواں حافظ ضیا ء الدین عقیل کو تہنیتی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس پروگرام کا آغاز قرت کلام پاک مولانا محمد خالق نے کی حمد باری تعالیٰ محمد سلیم الدین نے سنائی ،رات دیر گئے تک نعتیہ پروگرام جاری رہا ۔  

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh