logo

ای پیپر

اوپینین پول

کیا اترپردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج نے مسلم ووٹ کو بے وقعت ثابت کردیا ؟

ہاں
نہیں

کوئمبٹور، 19 دسمبر (یو این آئی) تمل ناڈو میں ضلع تریپور کے پلادام کے نزدیک کل رات ایک سڑک حادثہ میں 4افراد کی موت ہوگئی اور 2زخمی ہوگئے۔پولیس نے آج بتایا کہ ایک وین یہاں سے تریپور جارہی تھی۔اس دوران کے- این -پورم میں ایک لاری ، وین سے ٹکراگئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh