logo

ای پیپر

اوپینین پول

کیا اترپردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج نے مسلم ووٹ کو بے وقعت ثابت کردیا ؟

ہاں
نہیں

نئی دہلی، 27 دسمبر ( یواین آئی) پاکستان کی جیل میں قید ہندوستانی شہری كلبھوشن جادھو کی اہلیہ اور والدہ کے ساتھ وہاں ہونے والی بدسلوکی اور زیادتی کی برسراقتدار اور اپوزیشن دونوں کے ارکان نے آج ایک آوازمیں مذمت کی۔بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما سبرا منیم سوامی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے کیمپس میں کہا کہ جس طرح سے مسٹر جادھو کی والدہ اور اہلیہ کو منگل سوتر اتروايا گیا وہ دروپدي کے چيررن کی طرح ہے۔انہوں نے حکومت سے پاکستان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے وجودکو مٹا دینا چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh