logo

ای پیپر

اوپینین پول

کیا اترپردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج نے مسلم ووٹ کو بے وقعت ثابت کردیا ؟

ہاں
نہیں

نئی دہلی، 11 جنوری (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کی ہے۔مسٹر مودی نے آج ٹویٹ پر اپنے پیغام میں لکھا-’’ہم شاستری جی کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ ان کی اعلیٰ خدمات اور بہادرانہ قیادت کو آنے والی نسلیں یاد رکھیں گی‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh