logo

ای پیپر

اوپینین پول

کیا اترپردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج نے مسلم ووٹ کو بے وقعت ثابت کردیا ؟

ہاں
نہیں

نئی دہلی 15 (یو این آئی ) راجدھانی دہلی میں نریلا کے بھورگڑھ صنعتی علاقے میں گزشتہ رات ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ دہلی فائر بریگیڈ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق فیکٹری میں پلاسٹک کا دانہ بنتا تھا۔ آگ بجھانے کے لئے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں بھیجی گئیں۔فیکٹری کی عمارت منہدم ہو گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh