logo

ای پیپر

اوپینین پول

کیا اترپردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج نے مسلم ووٹ کو بے وقعت ثابت کردیا ؟

ہاں
نہیں

واشنگٹن، 4 جنوری (رائٹر) امریکہ، ایران میں ہوئے احتجاج میں مظاہرین کے خلاف کارروائی میں شامل ایرانیوں اور تنظیموں پر پابندی عائدکرنےکے مقصدسے’قابل عمل معلومات‘ جمع کر رہا ہے۔یہ اطلاع ٹرمپ انتظامیہ کے ایک سینئر افسر نے دی۔ انہوں نے نام نہ لکھنے کی شرط پر بتایا کہ ایسی معلومات جمع کرنے کا فیصلہ ٹرمپ انتظامیہ کا ہے۔ ان اطلاعات کو پابندی عائد کرنے کی مجاز مشنري کو سونپ دی جائے گی جو حاصل معلومات کی بنیاد پر پابندی کی ہدایات کافیصلہ کرے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh