logo

ای پیپر

اوپینین پول

کیا اترپردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج نے مسلم ووٹ کو بے وقعت ثابت کردیا ؟

ہاں
نہیں

اشنگٹن، 2 جنوری (یو این آئی) امریکہ نے سوڈان کو اس آزادی کی 62 ویں سالگرہ پر مبارک باد دی ہے۔وزیر خارجہ ریکس ڈبلیو ٹلرسن نے پیر کو سوڈان حکومت کو جاری بیان میں کہا "آزاد سوڈان کی 62 ویں سالگرہ پر میری دلی مبارک باد قبول کریں‘‘۔مسٹر ٹلرسن نے کہا "امریکہ نئے سال میں سوڈان کے ساتھ اپنے تعلقات میں مضبوطی اور ترقی کا متمنی ہے۔ آزادی کی جشن منا رہے سوڈان کے عوام کو نئے سال کی نیک خواہشات‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh