logo

ای پیپر

اوپینین پول

کیا اترپردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج نے مسلم ووٹ کو بے وقعت ثابت کردیا ؟

ہاں
نہیں

لندن 13 جنوری (رائٹر) برطانیہ کے وزیر زراعت نے کہا کہ اس مرتبہ موسم سرما میں جنوبی ڈورسیٹ میں 17 پرندوں میں ایچ 5 این 6 برڈ فلو کی علامت نظر آئی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سے گھریلو پولٹری اور پبلک ہیلتھ کو کم خطرہ ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ برڈ فلو گزشتہ سال چین کے برڈ فلو سے مختلف ہے۔ چین میں سال 2016 میں برڈ فلو سے اکتوبر 2016 سے اکتوبر 2017 کے درمیان تقریبا تین سو افراد کی موت ہوگئی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh