logo

ای پیپر

اوپینین پول

کیا اترپردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج نے مسلم ووٹ کو بے وقعت ثابت کردیا ؟

ہاں
نہیں

لندن، 8 فروری (یواین آئی) اٹلی نے سوشل ویب سائٹ پر بنیاد پرستی کی تشہیر کرنے کے الزام میں اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے 23 سالہ حامی پاکستانی شہری کو ملک سے نکال دیا ہے۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق وزارت داخلہ نے کل کہا کہ پاکستان نژاد شہری کو شمال مغربی اٹلی کے تورن ہوائی اڈے سے اسلام آباد جانے والی پرواز میں بیٹھا دیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ انٹیلی جنس سروسز کو اس شخص کی دہشت گردوں کے ساتھ نظریاتی قربت اور بنیاد پرستوں کے ساتھ فیس بک رابطوں کی معلومات ملنے کے بعد یہ کارروائی کی گئی ہے۔وزارت نے کہا کہ جنوری 2015 کے بعد کل 247 اور اس سال اب تک 10 شدت پسندوں کو اٹلی سے نکال دیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh