logo

ای پیپر

اوپینین پول

کیا اترپردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج نے مسلم ووٹ کو بے وقعت ثابت کردیا ؟

ہاں
نہیں

ٹوکیو، 4 جنوری (رائٹر) جاپان کے بونن جزائر سے 320 کلومیٹر شمال مغربی علاقہ میں آج علی الصبح زلزلہ کے درمیانہ جھٹکے محسوس کئے گئے۔امریکہ کے جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس ) کے مطابق ریکٹرا سکیل پر 5.4 شدت والے اس زلزلہ کا مرکز سمندر میں 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔اس واقعہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh