logo

ای پیپر

اوپینین پول

کیا اترپردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج نے مسلم ووٹ کو بے وقعت ثابت کردیا ؟

ہاں
نہیں

قاہرہ، 3 جنوری (رائٹر) مصر میں ایک تقریب کے دوران یکساں جنس حقوق کی کی نشانی ایک رنگ برنگے پرچم لہرانے کے الزام میں اکتوبر میں گرفتار کئے گئے دو افراد کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔وکیل عمر محمد نے آج بتایا کہ سار ہیغازی (28) اور احمد اللہ (21) پر 2000-2000 مصر پاؤنڈ (113 امریکی ڈالر) کا جرمانہ عائد کرنے کے بعد انہیں رہا کر دیا گیا ہے۔انسانی حقوق انفارمیشن کے عربی نیٹ ورک نے بھی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی ان دونوں کی رہائی کی اطلاع دی ہے۔ اگرچہ یہ واضح نہیں ہو پایا کہ ان کے مقدمات کی دوبارہ سماعت کب شروع ہوگی۔مشرق وسطی میں اہم مغربی اتحادی اور روایت پرست ملک مصر کا حقوق انسانی رکارڈ کے لئے عالمی سطح پر تنقید ہوتی رہی ہے۔ پولیس، سرکاری میڈیا اور مذہبی ادارے ہم جنس پرستی کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے عوامی ذمہ داری مانتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh