logo

ای پیپر

اوپینین پول

کیا اترپردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج نے مسلم ووٹ کو بے وقعت ثابت کردیا ؟

ہاں
نہیں

نیویارک، 3 جنوری (یو این آئی) امریکہ کے نیویارک شہر کے برونکس بورو میں ایک اپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے ایک فائر بریگیڈ عملہ سمیت کم از کم 23 افراد جھلس گئے ہیں۔فائر بریگیڈ کے کمشنر ڈینیل نیگرو نے بتایا کہ جھلسنے کی وجہ سے زخمی لوگوں میں بچے اور بالغ دونوں شامل ہیں.

سب کی حالت خطرے سے باہر ہے۔مسٹر نیگرو نے بتایا کہ مقامی وقت کے مطابق تقریبا ساڑھے پانچ بجے چار منزلہ اپارٹمنٹ میں آگ لگی۔ انہوں نے بتایا، "موقع پر فائر بریگیڈ کے عملہ نے آگ پر قابو پانے کے ساتھ ساتھ لوگوں کو محفوظ باہر نکالنے کوشش کر شروع کر دی۔ عملہ نے کئی لوگوں کو محفوظ نکال بھی لیا‘‘۔آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ تقریبا 200 فائر بریگیڈ کے عملہ کو صفر سے کم 10.6 سیلسیئس درجہ حرارت کی ٹھنڈ کے درمیان آگ پر قابو پانے میں دوپہر کے دو بج گئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh