logo

ای پیپر

اوپینین پول

کیا اترپردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج نے مسلم ووٹ کو بے وقعت ثابت کردیا ؟

ہاں
نہیں

واشنگٹن، 3 جنوری (رائٹر) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کے پاس شمالی کوریا سے زیادہ طاقتور اور بڑا نیوکلیئر بٹن ہے جو کام بھی کرتا ہے۔شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ نے پیر کو کہا تھا’’ مکمل امریکہ ہمارے جوہری ہتھیاروں کے دائرے میں ہیں اور نیوکلیئر بٹن ہمیشہ میرے میز پر ہوتا ہے۔ یہ دھمکی نہیں، حقیقت ہے‘‘۔مسٹر ان کی اس دھمکی کے جواب میں مسٹر ٹرمپ نے کل ٹویٹ کر کےکہا’’ میرے پاس بھی نیوکلیئر بٹن ہے جو زیادہ بڑا اور طاقتور ہے اور وہ کام بھی کرتا ہے‘‘۔قابل غور ہے کہ بین الاقوامی پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا نے اپنے جوہری پروگرام کو مسلسل آگےبڑھایا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh