logo

ای پیپر

اوپینین پول

کیا اترپردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج نے مسلم ووٹ کو بے وقعت ثابت کردیا ؟

ہاں
نہیں

لیما،3جنوری(یو این آئی)پیرو میں ایک مسافر بس کھائی میں جا گرنے کے نتیجے میں 48 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس بس کو یہ حادثہ دارالحکومت لیما کے شمال میں پیش آیا۔ مقامی میڈیا رپورٹوں کے مطابق ایک پہاڑی علاقے میں ایک نہایت تنگ سڑک پر ایک ٹرک سے آگے نکلنے کی کوشش میں یہ بس ایک گہری کھائی میں جا گری۔ دشوار گزار راستے کی وجہ سے اس سڑک کو ’شیطانی موڑ‘ بھی کہا جاتا ہے اور یہاں اس سے قبل بھی کئی بار جان لیوا حادثات پیش آ چکے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh