logo

ای پیپر

اوپینین پول

کیا اترپردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج نے مسلم ووٹ کو بے وقعت ثابت کردیا ؟

ہاں
نہیں

اقوام ،2جنوری(یو این آئی) پیر کو سال نو کے موقع پر دنیا بھر میں تقریباً تین لاکھ چھیاسی ہزار بچے پیدا ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بہبود اطفال یونیسیف کے مطابق ان میں سے نوے فیصد بچوں کا تعلق غیر ترقی یافتہ خطوں سے ہے۔ ان ممالک میں سر فہرست ہندوستان ہے، جہاں 59 ہزار بچے پیدا ہوئے، اس کے بعد تقریباً 45 ہزار کے ساتھ چین بچوں کی پیدائش کے حوالہ سے دوسرے نمبر پر ہے۔ یونیسیف کے مطابق پیدا ہونے والےتقریباً ایک لاکھ نوے ہزار بچوں کا تعلق نو ملکوں سے ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh