logo

ای پیپر

اوپینین پول

کیا اترپردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج نے مسلم ووٹ کو بے وقعت ثابت کردیا ؟

ہاں
نہیں

سیول ،یکم جنوری (رائٹر) شمالی کوریا کے ڈکٹیٹر حکمران کم جونگ نے امریکہ کو انتباہ دیتے ہوئے آج کہا کہ وہ اس کے خلاف کبھی جنگ شروع نہیں کر سکتا۔کم جونگ ان نے شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کی صلاحیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس نے ایسی جوہری میزائل تیار کر لی ہیں جن کی طاقت بہت دور تک ہے اور وہ امریکہ کے کسی بھی علاقے میں مار کر سکتی ہیں۔نئے سال کے موقع پر ٹیلی ویژن پر نشر اپنی تقریر میں کم جونگ نے کہا کہ ہمارے ایٹمی ہتھیار امریکہ کے کسی بھی علاقے میں حملہ کرنے کے قابل ہیں اور یہ دھمکی نہیں بلکہ حقیقت ہے اور انہیں کنٹرول کرنے والا ایک ایسا بٹن ہمیشہ میری ٹیبل پر رہتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh