logo

ای پیپر

اوپینین پول

کیا اترپردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج نے مسلم ووٹ کو بے وقعت ثابت کردیا ؟

ہاں
نہیں

واشنگٹن،13جنوری(یو این آئی)ہیلری کلنٹن نے امریکی صدر ٹرمپ کے ہیتی اور افریقی ممالک کے خلاف تحقیر آمیز بیان پر پھٹ پڑیں اور کہا کہ ٹرمپ نسل پرست ہیں جبکہ ٹرمپ اس بات کو مسترد کرچکے ہیں کہ انہوں نے کسی قسم کا کوئی نازیبا بیان نہیں دیا ہے ۔ہیتی میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے 8سال مکمل ہونے پر ہیلری کلنٹن نے اپنے ٹوئٹ میں کہا اس سانحے کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور جس طرح سے ہیتی کے عوام نے اس کا مقابلہ کیا اسکی مثال نہیں ملتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سانحات سے نمٹنے کے لیے امریکہ کی جانب سے ہمسایہ ممالک کی ہمیشہ مدد کی جاتی رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh